Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو ”اوور ایکٹر” کیوں کہا؟

Now Reading:

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو ”اوور ایکٹر” کیوں کہا؟

خواتین کے عالمی دن پر شئیر کی گئی شعیب ملک کی ٹویٹ پر ثانیہ مرزا کا دلچسپ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کے ٹویٹ پر اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دلچسپ جواب دے دیا، شعیب ملک نے خواتین کے عالمی دن پر ایک ویڈیو شئیر کی تھی جس میں وہ بوتل دھو رہے تھے۔

شعیب ملک نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’آپ اپنی زندگی میں خواتین سے محبت، احترام اور ہر طرح سے تعاون کریں، چاہے وہ آپ کی ماں، بہن، بیوی یا بیٹی ہو۔‘

 شعیب ملک کیے اس ٹوئٹ پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ’اوور کرنے کی عادت کب جائے گی۔‘

ثانیہ مرزا نے مزید لکھا کہ ’میں صرف مذاق کررہی تھی، بوتل کو صاف کرنے پر تمہیں مبارک باد پیش کرتی ہوں، کیا مجھے اب میری ٹی شرٹ واپس مل سکتی ہے۔‘

ثانیہ اور شعیب ملک کا یہ دلچسپ ٹوئٹ سوشل میڈیا پر بھرپور وائرل ہو رہے ہے اور صارفین ثانیہ کے اس مزاحیہ ردِ عمل کو بہت پسند کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

یاد رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور آئے دن ان کے دلچسپ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتے ہیں، اس سے قبل شعیب ملک 40ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثانیہ مرزا نے دلچسپ پیغام شیئر کیا تھا۔

 

ثانیہ مرزا نے شوہر کی سالگرہ پر دلچسپ پیغام لکھا تھا کہ ’ہماری طرف سے آپ کو سالگرہ کی مبارک باد، آپ اپنی عمر کو پیچھے کی جانب لے جانا جاری رکھیں اور مجھ سمیت سب کو کمپلیکس دیں۔‘

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر