Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج سے موسم مزید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

Now Reading:

کراچی میں آج سے موسم مزید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
گرمی

گرمی

شہر قائد میں آج سے موسم مزید گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شہر میں 11 مارچ سے گرمی میں معمولی اضافے کی توقع ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق  آج کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 تا 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر میں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوا چل رہی ہے،   مطلع صاف رہے گا تاہم  بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں: ’شمالی امریکا میں موسمیاتی تغیر کے اثرات اندازے سے زیادہ رفتار سے مرتب ہو رہے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر