Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرشمہ کپور کو کالی ساڑھی میں دیکھ کر بیبو نے کیا کہا؟

Now Reading:

کرشمہ کپور کو کالی ساڑھی میں دیکھ کر بیبو نے کیا کہا؟

کرشمہ کپور کو کالی ساڑھی میں دیکھ کر چھوٹی بہن بیبو ان پر فدا ہو گئیں۔

کرشمہ کپور کو بالی وُڈ کی آئیکانک اداکارہ مانا جاتا ہے اور دنیا بھر میں ان کے کروڑوں کی تعداد میں مداح ہیں، تاہم صرف عام لوگ ہی نہیں بلکہ ان کی چھوٹی بہن کرینہ کپور بھی اپنی بڑی بہن ڈوڈو کی مداح ہیں۔

کرشمہ کپور نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر کالی ساڑھی میں کچھ تصاویر شئیر کی ہیں، جو کہ سوشل میڈیا پر خوب  وائرل ہو رہی ہیں، یہ تصاویر انہوں نے ‘فیس آف آئیکانک بالی ووڈ ہٹس ایوارڈ‘ حاصل کرنے کے بعد شیئر کیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Karisma Kapoor (@therealkarismakapoor)

Advertisement

ان تصاویر کے کیپشن میں کرشمہ نے لکھا کہ، ‘سب ہی پیار کے لئے آڈینس کی شکر گزار ہوں اور میرے سب ہی ساتھیوں کی شکر گزار ہوں، جنہوں نے اس میں تعاون کیا ہے‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Karisma Kapoor (@therealkarismakapoor)

Advertisement

کرشمہ کی ان تصاویر پر ان کے کروڑوں مداحوں کے علاوہ کرینہ کپور نے بھی کمنٹ کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Karisma Kapoor (@therealkarismakapoor)

Advertisement

کرینہ کپور خان نے کمنٹ میں کرشمہ کی سال 1995 میں آئی فلم قلی نمبر 1 کے گانے کی لائن لکھی انہوں نے لکھا، ’گوریا چرا نہ میرا جیا گوریا۔

 کرینہ کپور خان نے کمنٹ سال 1995 میں آئی کرشمہ کی فلم ’قلی نمبر 1‘ کے ایک سانگ کی لائن لکھی۔ انہوں نے لکھا، ’گوریا چرا نہ میرا زیا گوریا‘۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @therealkarismakapoor)

کرینہ کے اس کمنٹ نے صارفین کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی اور دانوں اداکاراؤں کے مداحوں نے ان کی خوب تعریف کی۔

Advertisement

کرینہ کپور خان کے شوہر سیف علی خان کی بہن صبا علی خان نے بھی کرشمہ کپور کو ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی جبکہ مہیپ کپور نے کمنٹ میں انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر