
وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ شدید زخمی ہو گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انستاگرام پر جمائما گولڈ اسمتھ نے اسٹوری میں اپنی ایک تصویر شئیر کی ، جس میں ان کی ناک پرزخم واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
جمائما کی ناک پر پڑے نیل سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کافی تکلیف میں ہیں۔
تاہم انہوں نے اپنی اس تصویر کے کیپشن میں لفظوں میں بات کرنے کے بجائے ایموجیز میں بات کی، جس سے یہ واضح ہےکہ اُنہیں ناک پر چوٹ اسکینگ کرتے ہوئے آئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
جمائما کا اردو سے واقفیت کا اعتراف
حال ہی میں جمائما گولڈ اسمتھ کا ایک پرانا ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا ، جس میں وہ پاکستان کی قومی زبان اردو سے واقفیت کا اعتراف کررہی ہیں۔
ایک پاکستانی شہری جمائما کو مخاطب کرتے ہوئے سوال پوچھتے ہیں کہ کیا آپ کو پنجابی آتی ہے؟
https://twitter.com/Mussa50296293/status/1297177596388454401?s=20
جس کا جواب جمائما خان اردو میں دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ نہیں! مجھے پنجابی تو نہیں البتہ اردو آتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News