Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکس باکس کے رواں ماہ ریلیز ہونے والے دلچسپ گیمز

Now Reading:

ایکس باکس کے رواں ماہ ریلیز ہونے والے دلچسپ گیمز
ایکس باکس کے رواں ماہ ریلیز ہونے والے دلچسپ گیمز

ایکس باکس نے رواں ماہ کمپیوٹر اور گیمنگ کنسول پر ویڈیو گیم کھیلنے کے شوقین افراد کے لیے اپنے پلیٹ فارم پر 7 نئے گیمز شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مائیکروسافٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس ماہ ایکس باکس گیم پاس کی فہرست میں ایک بڑا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ جس میں مارویل کا گارجیئن آف دی گلیکسی  اور ’فار: چینجنگ ٹائیڈز اینڈ ینگز سول‘ بھی دست یاب ہوں گے۔

 یہ بھی پڑھیں: نیٹ فلکس کا موبائل گیمنگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا اعلان

مائیکرو سافٹ کی جانب سے شامل ہونے والےان 7 نئے ٹائٹلز کو پرسنل کمپیوٹر، ایکس باکس ون، ایکس باکس کلاؤڈ گیمنگ اور ایکس باکس سیریز S/X پلیٹ فارمز پر جاری کیا جائے گا۔

ایکس باکس سسکرپشن سروس کے لیے جاری ہونے والے گیمز میں مقبول ترین آر پی جی لائٹننگ ریٹرنز: فائنل فینٹیسی XIII ، کینٹکل روٹ زیرو اور لان موونگ سیمیولیٹرجیسے مقبول گیمز بھی شامل ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ مائیکروسافٹ ایکس باکس گیم پاس سے ہر ماہ کچھ گیمز کو ہٹا کر نئے گیمز کو روسٹر میں شامل کردیتا ہے۔

اور اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 15 مارچ سے چار گیمز کو ایکس باکس گیم پاس روسٹر سے ہٹا دیا جائے گا۔

رواں ماہ ایکس باکس سے جن گیمز کو ہٹا یا جائے گا ان میں ’ نیئر : آٹو میٹا، پھوگس!، دی سرج 2 اور ٹارچ لائٹ 3 شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر