
بالی ووڈ انڈسٹری کے اداکارارشد وارثی نے اپنے شہرت یافتہ فلمی کردار ‘سرکٹ’ سے متعلق اہم انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کر دیا۔
حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ارشد وارثی نے سال 2003 کی سپرہٹ فلم ‘منا بھائی ایم بی بی ایس’ میں اپنے کردار ‘سرکٹ’ کے حوالے سے ایسی باتیں بتائی جو آج تک کوئی نہیں جانتا تھا۔
بالی ووڈ ایکٹر نے ماضی کی یاد تازہ کرتے ہوئے بتایاکہ بطور معاون اداکار میرے لیے یہ انتہائی اہم ہے کہ فلم کا مرکزی کردار کون نبھا رہا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ 2003 کی فلم ‘منا بھائی ایم بی بی ایس’ میں ، میں سرکٹ کے کردار کےلئے راضی ہوا۔
ارشد وارثی نے انکشاف کیا کہ وہ سرکٹ کے کردار کے لیے اسی لیے راضی ہوئے کیونکہ فلم کے ہیرو سنجے دت تھے، ورنہ سرکٹ کا کردار بیوقوفوں والا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
انہوں نے مزید بتایاکہ کہ اس بات کا علم فلم کے ڈائیریکٹر راج کمار ہیرانی کو خود بھی تھا کہ سرکٹ کا کردار صرف کاغذ کے پرچے تک ہی اچھا لگ سکتا ہے لیکن خوش قسمتی سے اسے کافی پذیرائی ملی۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ امن اور بھلائی کا متبادل نہیں، شاہ رخ خان
یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت کا شو بگ باس کی سستی کاپی نکلا؟سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت بھی عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News