Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد یوسف کی بیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں،بیٹنگ کوچ کا جذباتی پیغام

Now Reading:

محمد یوسف کی بیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں،بیٹنگ کوچ کا جذباتی پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی بیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹوئٹر پر اپنی بیٹی کے ہمراں ایک تصویر اپ لوڈ کی جس میں انہیں بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ  نے بیٹی کیلئے پیغام میں لکھا کہ’میری گڑیا تیری رخصت کا دن بھی آگیا آخر،سمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن،‏ابھی کل کی ہی باتیں ہیں تو اک ننھی سی گڑیا تھی،‏ میرےآنگن میں ٹھہریں گی تیری یادیں تیری باتیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ‏لومبارک ہو تمہیں وقت سفراب الوداع، ‏جاؤبابل کے نگر سے اپنے گھر،‏الوداع ،‏اےمیری دخترمیری نور نظر اب  الوداع۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے مطابق محمد یوسف بیٹی کی شادی کی وجہ سے قومی ٹیم سے علیحدہ ہو گئے تھے  تاہم وہ  لاہور ٹیسٹ کے دوران دوبارہ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر