Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنی لیون کی ایک اور بے باک ویڈیو وائرل

Now Reading:

سنی لیون کی ایک اور بے باک ویڈیو وائرل
Sunny Leone

بولی وڈ اداکارہ سنی لیون اپنی بے مثال خوبصورتی، شاندار انداز اور قاتل ڈانس موووز کی بدولت مداحوں کی بڑی تعداد کو محظوظ کئے رکھتی ہیں۔

انہوں نے اپنے مداحوں کو حیران کرنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی ہے اور اب 40 سالہ اداکارہ نے اپنی شاندار ویڈیو سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے۔

ایک پہلی لیلا کی اداکارہ بی ٹاؤن کی بہترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔

حال ہی میں لیون نے مداحوں کو اپنی سیک بے باک ویڈیو شئیر کر کے حیرت میں ڈال دیا تھا۔ جس میں انہوں نے اپنی لاپرواہ شخصیت کا اظہار کیا تھا۔

اس بار انہوں نے ایک الیکٹرک اسکوٹر کی سواری کرتے ہوئے ویڈیو شئیر کی ہے۔

Advertisement

انہیں مصروف ٹریفک سے بچتے ہوئے اسکوٹر چلاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ون نائٹ اسٹینڈ کی اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، “ٹریفک میں پھنسنے کے لیے زندگی بہت مختصر ہے!! ہمیشہ ایک جگاڑ تلاش کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

Advertisement

خیال رہے کہ سنی لیون کے نام سے مشہور کرنجیت کور ووہرا نے کئی فلمیں اور ٹی وی شوز کیے ہیں۔ 2005 میں، انہوں نے MTV  ویڈیو میوزک ایوارڈز کے لیے ریڈ کارپٹ رپورٹر کے طور پر کام کیا۔

حال ہی میں سنی لیون کی ایم ایکس پلیئر ویب سیریز انامیکا کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔ اس میں راہول دیو اور سمیر سونی بھی شامل ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر