
باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے بروقت آپریشن کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ٹانک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران ایف سی لائن پر حملہ کرنیوالے 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔
رپورٹ مں بتایا گیا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔
اس حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔
محمود خان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کسیکیورٹی فورسز کی جانب سے ے خلاف جنگ میں پوری قوم ساتھ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News