Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آلو زنگ والی چیزوں کو صاف کر سکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آلو زنگ والی چیزوں کو صاف کر سکتے ہیں؟

آلو ایک ایسی سبزی ہے جو اکثر کھانوں میں استعمال کی جاتی ہے اور پسند بھی کی جاتی ہے، یہ انسانی صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔

آلو کو کھانے کے ساتھ ساتھ گھر کی مختلف چیزوں کی صفائی کے لیے بھئی استعمال کیا جاتا ہے۔

اگر شیشے پر نشانات آگئے ہیں تو کچے آلو کا چھوٹا ٹکڑا لیں اور اسے کسی بھی گھر کے شیشے یا پھر اپنے عینک والے شیشے پر رگڑیں کیونکہ آلو میں موجود نشاستہ شیشوں پر لگی گندگی کو صاف کرتا ہے۔

زنگ ایک بار کسی لوہے پر لگنا شروع ہوجائے تو اسے ختم کرنا کافی مشکل ہوجاتا ہے لیکن اب زنگ سے نجات حاصل کرنا انتہائی آسان ہوگیا ہے اور آپ باآسانی آلو کی مدد سے قینچی، چاقو اور دیگر لوہے اور اسٹیل کی چیزوں کو واپس ان کی اصل حالت میں لاسکتے ہیں۔

Advertisement

اس کے لیے ایک عدد آلو لیں اسے درمیان سے کاٹ کر آدھا کرلیں اور اوپر تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن اور بیکنگ سوڈا چھڑک دیں، اب اس آلو کو زنگ آلود جگہ پر رکھ کر مساج کریں جب تک کہ یہ مکمل طور پر ختم نہ ہوجائے بعد ازاں اسے پانی سے اچھی طرح دھولیں۔

اس کے علاوہ آدھے کچے آلو کو چکنائی کے داغ پر لگانے سے ان سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

یاد رکھیں کہ اس عمل کو بار بار دہرانا بھی پڑے گا تاکہ اس کے بہتر نتائج سامنے آسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر