
اگر ہمیں حقوق نہ ملے تو عدالتوں میں جائیں گے، شہباز گل
شہباز گل نے کہا ہے کہ کچھ دوست وزیراعظم کے بیان پر تبصرے کر رہے ہیں۔
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ کچھ دوست وزیراعظم کے بیان کو موجودہ صورت حال کے تناظر میں پیش کر کے تبصرے کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان دوستوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ خان صاحب جب سے سیاست میں آئے ہیں لوگوں کو یہ سمجھا رہے ہیں اور الحمداللہ لوگوں کو سمجھ بھی آچکی ہے۔
شہباز گل نے کہا کہ ’وہ لوگوں کےپاس جاتےتو جواب ملتا تھا ‘ ہم تو غیر سیاسی ہیں۔
Advertisementکچھ دوست وزیراعظم کے بیان کو موجودہ صورت حال کے تناظر میں پیش کر کے تبصرے کر رہے ہیں
ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ خان صاحب جب سے سیاست میں آئے ہیں لوگوں کو یہ سمجھا رہے ہیں اور الحمداللہ لوگوں کو سمجھ بھی آ چکی ہے
وہ لوگوں کےپاس جاتےتو جواب ملتا تھا”ہم تو غیر سیاسی ہیں” pic.twitter.com/XdmwSuQA7E— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 11, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News