Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عدم اعتماد سے سرخرو ہوکر نکلیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

وزیراعظم عدم اعتماد سے سرخرو ہوکر نکلیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد سے سرخرو ہو کر نکلیں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اپوزیشن نے عدم اعتماد کا جو گڑھا کھودا ہے وہ خود اس میں گرے گی، اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے، وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد سے سرخرو ہو کر نکلیں گے، عدم اعتماد کی تحریک میں کوئی جان نہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اکٹھی ہو کر بھی وزیراعظم عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتی، انکی سیاست صرف ذاتی مفادات کے گرد گھوم رہی ہے۔

عثمان بزدار نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو نہ ملک کا خیال ہے اور نہ عوام کا، اقتدار کی ہوس میں اپوزیشن عناصر نے قومی مفادات کو داؤ پر لگایا ہوا ہے۔

Advertisement

سندھ اسمبلی میں فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پولنگ

سینیٹ کی ایک خالی نشست پر پولنگ کا وقت صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک رکھا گیا ہے۔

سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو اور تحریک انصاف کے آغا ارسلان کے علاوہ 2 آزاد امید وار عاجز دھامرا اور گل محمد جاکھرانی مدمقابل ہیں، دونوں آزاد امیدواروں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے جب کہ تحریک انصاف کے کورنگ امیدوار علی احمد پلھ الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

تحریک انصاف سینیٹ کی نشست پر انتخاب کا بائیکاٹ کردیا ہے جب کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی۔

Advertisement

ماہرین کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہے، اس لئے نثار کھوڑو کے سینیٹر منتخب ہونے کے امکانات واضح ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر