Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی بینک کو کرپٹو اثاثوں کی لین دین کی اجازت مل گئی

Now Reading:

روسی بینک کو کرپٹو اثاثوں کی لین دین کی اجازت مل گئی
روسی بینک کو کرپٹو اثاثوں کی لین دین کی اجازت مل گئی

روس کے مرکزی بینک نے ملک کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے سبربینک کو ڈیجیٹل اثاثوں کے لین دین کی اجازت دے دی ہے۔

روسی ذرایع ابلاغ کے مطابق روسی کرنسی روبیل کی قدرمیں تاریخی گراوٹ کے بعد سبربینک کوملک میں ڈیجیٹل اثاثوں کے اجرا اور ایکسچینج کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اور اس ضمن میں آفیشل کاغذی کارروائی بھی پوری کر دی گئی ہے۔

اس قانون سازی کے بعد روسی ادارے سبرکے ذریعے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل اثاثوں کے اجرا اورایکسچینج کی خدمات حاصل کرنے کے اہل ہوجائیں گے۔

سبربینک یہ تمام ٹرانزیکشنزروسی قوانین کے تحت کرے گا اوراسے مرکزی بینک سے متعلقہ لائسنس بھی مل چکا ہے۔

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ حال ہی میں روس اور یوکرین  کے مابین جاری جنگ میں کرپٹو کرنسی کے کردار کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

Advertisement

یوکرین پرحملے کے بعد مغربی ممالک کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کے بعد روس نے کرپٹو کرنسی سے ہونے والی آمدن پر انحصارکا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر