Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا فردین خان کار حادثے میں چل بسے؟

Now Reading:

کیا فردین خان کار حادثے میں چل بسے؟

بھارتی مشہور اداکار فردین خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی موت کی جعلی خبریں سُن سُن کر پریشان ہوچکے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وُڈ کے مشہور اداکار فردین خان کا کہنا ہے کہ وہ بھی دیگر فنکاروں کی طرح جعلی موت کی خبروں کا شکار ہوچکے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فردین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں یہ انکشاف کیا ہے کہ دو بار ان کی جعلی موت کی خبریں وائرل ہوئیں جنہوں نے انہیں بے حد پریشان کردیا تھا۔

اداکار نے بتایا کہ ایک بار ان کی کار ایکسیڈنٹ میں موت ہونے کی خبر میڈیا پر آئی اور وہ خبر ان کی نظروں سے گزری تو وہ بہت پریشان ہوگئے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ یہ سوچ کر پریشان ہوئے کہ اگر ان کی ماں کی یہ خبریں ملی تو کہیں وہ ہارٹ اٹیک سے نہ مر جائیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بالی ووڈ کے متعدد اداکار امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، اداکارہ شوئیتا تیواری بھی موت کی جعلی خبروں کا شکار ہو چکے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ فردین خان آخری بار 2010 میں فلم ’’دلہا مل گیا‘‘ میں نظر آئے تھے اور اب وہ تقریباً 12 سال بعد فلم ’’وسفوٹ‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔

فردین خان کے مداح انہیں بڑی اسکرین پر ایک مرتبہ پھر اداکاری کرتا دیکھنے کے لئے بےتاب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر