
گزشتہ روز اسلام آباد میں جیالوں سے خطاب کے دوران پی پی چئیرمین بلاول بھٹو کی زبان پھسلنے کی ویڈیو ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
بلاول بھٹو نے عوامی مارچ کے دوران بھرپور جوش میں کہاکہ اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں، جس کے بعد ان کا یہ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
اس وائرل ویڈیو کے ردعمل میں میم بنانے والوں نے الگ ہی طوفان برپا کر رکھا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبور علی نے بھی بلاول بھٹو کے اس بیان پر ایک دلچسپ تصویر شئیر کی ہے۔
اداکارہ کے ردعمل نے بھی مداحوں کو ہنسانے پر مجبور کردیا۔
صبور علی نے شدید سردی میں لی گئی اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ’سردی سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News