ایک مضحکہ خیز ویڈیو سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ کافی کے بیج کتنے بھاری ہوتےہیں۔ اس ویڈیو میں کافی شاپ میں ایک عمررسیدہ کارکن بھاری بیجوں سے بھرے تھیلے کو اٹھانے کی کوشش کرتی ہیں اور کمر کے بل فرش پر جاگرتی ہیں
ویڈیو دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ اتنا بھاری وزن کس طرح اٹھایا جاتا ہے۔ خاتون اس بیگ کو اپنے آگے سے گھماکر سرکی پشت تک لے جاتی ہیں تاکہ اسے پیٹھ پر لادا جاسکے۔ لیکن اس حرکی توانائی سے وہ وزن کی بنا پر خود پیچھے جاگرتی ہیں۔
اگرچہ بظاہر اس ویڈیو میں انہیں کوئی چوٹ نہیں لگی لیکن لوگوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اس حادثے میں ان کا سر پھٹ سکتا تھا اور ان کی کمر کو شدید چوٹ لگ سکتی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
