Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں سمندری ہوائیں معطل، گرمی کی شدت برقرار

Now Reading:

کراچی میں سمندری ہوائیں معطل، گرمی کی شدت برقرار
کراچی میں سمندری ہوائیں معطل

شہر کراچی میں سمندری ہوائیں معطل ہونے کے باعث گرمی کی شدت برقرار ہے۔

 اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج بھی موسم گرم رہے گا جبکہ پیر سے موسم میں تبدیلی واقع ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جو کہ دن میں درجہ حررات 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس برقرار رہے گا۔

دوسری جانب آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

تاہم اسلام آباد، وسطی اور جنوبی پنجاب، شمالی اور وسطی بلوچستان اور وسطی اور جنوبی سندھ میں وقفے وقفے سے گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور اکیس، کراچی چوبیس، پشاور اٹھارہ، کوئٹہ گیارہ، گلگت نو، مری اور مظفر آباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر