Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار رنبیر اور شردھا کپور کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Now Reading:

اداکار رنبیر اور شردھا کپور کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

بھارتی اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ شردھا کپور کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

یہ ویڈیو کلپ اداکارہ شردھا کپور کے ایک فین پیج کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے جس میں دونوں اداکاروں کی نئی فلم کی لیک ہونے والی ڈانس ویڈیو ہے۔

وائرل ویڈیو میں اداکار رنبیر نیلے رنگ کا کرتا جبکہ شردھا کپور پیلے رنگ کی ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں۔

https://twitter.com/_xsouvIK/status/1505445139862286338?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1505445139862286338%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.city42.tv%2F20-Mar-2022%2F81969

میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور اور شردھا اپنی اس نئی فلم کی شوٹنگ کے لئے اس وقت دہلی میں موجود ہیں۔

Advertisement

اطلاعات کے مطابق بونی کپور بھی اس فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے اور وہ رنبیر کپور کے والد کا کردار ادا کریں گے۔

واضح رہے کہ ہدایتکار لوو رنجن کی اس فلم کے ٹائٹل کا انتخاب ہونا ابھی باقی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر