Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے انڈر 19 ورلڈکپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کی انکوائری مکمل کر لی

Now Reading:

پی سی بی نے انڈر 19 ورلڈکپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کی انکوائری مکمل کر لی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے اپنی انکوائری مکمل کر لی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد، چیف سلیکٹر سلیم جعفر کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے جس میں پی سی بی کے سی ای او فیصل حسنین، پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان شامل تھے۔

سلیم جعفر نے کہا کہ ہم نے جن اوپنرز کا انتخاب کیا وہ اننگز کھولنے کے لیے نہیں منتخب کیے گئے اس کے علاوہ، انہوں نے گیم پلان کے مطابق اسپنرز کو میدان میں نہیں اتارا۔

دوسری جانب اعجاز احمد نے کہا کہ کھلاڑیوں میں ذہنی سختی کی کمی ہے کیونکہ وہ عموماً پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

اعجاز احمد  نے کہا کہ خراب کارکردگی کی وجہ یہ ہے کہ کھلاڑی ذہنی طور پر کمزور ہیں کیونکہ ان کا تعلق پسماندہ علاقوں سے ہے۔

Advertisement

پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ میں پانچویں نمبر پر رہا تھا اور کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ناک آؤٹ ہو گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر