Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی معمر ترین اسکوائش کھلاڑی کون؟

Now Reading:

دنیا کی معمر ترین اسکوائش کھلاڑی کون؟

85 سالہ برطانوی خاتون کو دنیا کی معمر ترین اسکوائش کھلاڑی قرار دے دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 85 سالہ خاتون کو دنیا کی سب سے معمر اسکوائش کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔

گینز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انگلینڈ کے سفوک کاؤنٹی کے علاقے ڈیلہیم کی 85 سالہ مارگریٹ آرمسٹرانگ نے ریکارڈ 84 سال اور 347 دن کی عمر میں متحرک اسکوائش کھلاڑی کے طور پر دنیا کی معمر ترین اسکواش کھلاری کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

اس حوالے سے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ان کی عمر اور بطور کھلاڑی اسٹیٹس کی   تصدیق کی ہے۔

Margaret Armstrong worlds oldest female squash player

Advertisement

مارگریٹ آرمسٹرانگ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہیں بعض لوگوں نے یہ تجویز دی تھی کہ مجھے عالمی ریکارڈ کا جائزہ لینا چاہیے اور جب ایسا کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ایک 84 سالہ شخص اس ریکارڈ کا حامل ہے۔

جس پر مجھے اندازہ ہوا کہ میری عمر تو 85 سال کے قریب ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اسکوائش نارتھ ووڈ کلب شمالی لندن میں اس وقت کھیلنا شروع کی، جب وہ موسم کی وجہ ٹینس میچز کھیلنے کے منصوبے سے مایوس ہوئیں۔

Advertisement

خاتون کے کہنا ہے کہ وہ چند برس قبل ایک کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہونے کے باوجود وہ ہفتے میں دو مرتبہ اسکوائش کھیلتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر