Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمبولینس سروس نہ ہونے کے خلاف درخواست، ایمرجنسی کالز سے متعلق ڈیٹا طلب

Now Reading:

ایمبولینس سروس نہ ہونے کے خلاف درخواست، ایمرجنسی کالز سے متعلق ڈیٹا طلب
سندھ ہائی کورٹ

غیرقانونی تعمیرات؛ کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نےحکم دیا کہ صوبے کے تمام اضلاع کے میڈیکل سپرینٹنڈنٹ اور ڈی ایچ اوز ایمرجنسی میں عوام کو ایمبولینس سروس فراہم کریں۔ 

سندھ ہائیکورٹ میں صوبہ سندھ میں سرکاری سطح پر ایمبولینس سروس نا ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

دورانِ سماعت عدالت نے کیس میں ریمارکس دیے کہ ایمر جنسی کی صورت میں شہری کس طرح ایمبولینس سروس استعمال کرتے ہیں طریقہ کار بتایا جائے۔

سندھ ہائی کورٹ نے ایمرجنسی کالز سے متعلق ڈیٹا بھی طلب کرلیا۔

سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ کتنے وقت میں ضرورت مند مریضوں کو ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس سروس فراہم کردی جاتی ہے۔ تمام اضلاع کے میڈیکل سپرینٹنڈنٹ اور ڈی ایچ اوز ایمرجنسی میں عوام کو ایمبولینس سروس فراہم کریں۔

Advertisement

سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کی مزید سماعت 14 اپریل تک ملتوی کردی۔

درخواست مظہر علی شیخ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں عدالت کے سامنے مؤقف پیش کیا گیا کہ سندھ میں سرکاری سطح پر ایمبولینس سروس موجود نہیں ہے۔ دور دراز علاقوں سے آنے والے مریض ایمبولینس سروس نا ہونے کی وجہ سے انتقال کرجاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر