Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹماٹر کا جوس اضافی چربی کیسے کم کرسکتا ہے؟ جانئیے

Now Reading:

ٹماٹر کا جوس اضافی چربی کیسے کم کرسکتا ہے؟ جانئیے
ٹماٹر کا جوس

ٹماٹر کا جوس کولیسٹرول کم کرتا ہے، جانیں اس سے متعلق ماہرین کا بتایا گیا ایسا طریقہ جو چند ماہ میں آپ کی اضافی چربی کو ختم کرسکتا ہے۔

ٹماٹر میں قدرتی طور پر وٹامن اے، سی، ای، فولاد، نمکیات، اینٹی آکسیڈنٹ، لائیکوپین، فولیٹ، پوٹاشیئم، فائبر، کاربس، وٹامن بی 9، بیٹا کیروٹن، کلوروجینک ایسڈ، گاما امینو بیوٹیرونک ایسڈ، فلاوینوائڈ جیسے اہم مرکبات اور اجزاء پائے جاتے ہیں جس سے ہمیں مختلف قسم کے فوائد ملتے ہیں۔

 ماہرین کی رائے

ٹوکیو میڈیکل یونیورسٹی کی ایک تحقیق جو کہ نیوٹریشن جنرل میں شائع کی گئی ہے اس کے مطابق ٹماٹر کا استعمال آپ کو اس وقت فائدہ دے گا جب تک آپ اس کے استعمال کا صحیح طریقہ اپنائیں اور ایک محدود مقدار میں استعمال کریں لیکن اگر اس کا بے جا ، وقت بے وقت استعمال کیا جائے، تو یہ آپ کی صحت کے لئے ایک بڑا مسئلہ بن سکتا ہے۔

ٹماٹر کے جوس کے فوائد

Advertisement

ٹماٹر کا جوس

ٹماٹر کے ایک گلاس جوس کے یہ اہم فوائد آپ بھی جان لیں تاکہ خود کو جلد ہی صحت مند بنا سکیں۔

• گھبراہٹ اور بے چینی

جاپانی ماہرین کہتے ہیں کہ ٹماٹر میں مختلف ایسے نامیاتی مرکبات شامل ہوتے ہیں جو کہ آرام کش ہوتے ہیں یعنی جن کے استعمال سے جسم میں سکون اور آرام کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے اور وہ بہتر طور پر کام کرنے لگتے ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ ٹماٹر گھبراہٹ اور بے چینی کو دور کرنے میں مفید ہے۔

Advertisement

ناشتے کے بعد آپ روز ایک گلاس ٹماٹرکا جوس پیئیں تو اس سے آپ کی بے چینی و اضطراب میں کمی ہوگی اور ذہنی و جسمانی سکوں بھی میسر ہو گا۔

• کولیسٹرول کنٹرول

 ٹماٹرکے جوس میں چونکہ مختلف قسم کے ایسڈز بھی پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کے بڑھے ہوئے کولیسٹرول کو کم کرنے کے لیے مثبت کردار ادا کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر