Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

Now Reading:

کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

اکثر اداکار اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بچپن کی یادگار تصاویر شئیر کرتے رہتے ہیں، حال ہی میں سارہ علی خان نے بھی اپنے بچپن کی ایک تصویر شئیر کی ہے۔

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے ہمراہ بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

سارہ علی خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی اپنے بچپن کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واقعی وہ اپنی والدہ امریتا سنگھ سے مشابہت رکھتی ہیں۔

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟

سارہ خان نے بہت طویل عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر کچھ نیا کرنے کا سوچا اور اسی مناسبت سے انہوں نے مداحوں سے سوال و جواب کا سیشن رکھا۔

Advertisement

انسٹاگرام پر ان کے چاہنے والوں میں سے ایک نے سارہ سے کہا کہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ اپنی سب سے پسندیدہ تصویر شیئر کریں۔

بالی ووڈ اداکارہ نے مداح کی خواہش پوری کرتے ہوئے والدہ کے ہمراہ بچپن کی ایک دلکش تصویر شیئر کردی۔

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟

تصویر کے سامنے آنے کے بعد سارہ اور اُن کے بھائی ابراہیم کی والدین سے غیر معمولی مماثلت سوشل میڈیا پر اب تک موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، جبکہ اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سارہ علی خان کی بچپن کی کئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر