Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا مقصد قوم کو عمران خان سے نجات دلانا تھا، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

ہمارا مقصد قوم کو عمران خان سے نجات دلانا تھا، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی

انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد قوم کو عمران خان سے نجات دلانا تھا۔

  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار سال ہوگئے مجھ پر دو کیس چل رہے ہیں، شہباز شریف کو انہوں نے جیل میں رکھا، اسکا جواب دیں۔

انہوں نے کہا کہ جھوٹا کیس جھوٹا ہی ہوتا ہے، 15 ماہ جیل کاٹی ہے، وہ کس لئے تھی؟ جس نے چوری کی وہ ای سی ایل میں ہوگا، ہم بھی چار سال سے بغیر وجہ کے ای سی ایل میں ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اہم وزارتوں پہ اپوزیشن کے لوگ آئیں گے، انتخابات ہماری مرضی سے ہوں گے، ہمارا مقصد قوم کو اس عمران خان سے نجات دلانا تھا، آنے والی حکومت کی ترجیحات معیشت ہے۔

Advertisement

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ای وی ایم کا نظام پوری دنیا میں ناکام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر