Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیکر پنجاب اسمبلی کےخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کا فیصلہ

Now Reading:

اسپیکر پنجاب اسمبلی کےخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کا فیصلہ
اسپیکر پنجاب اسمبلی

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

 اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنما آج دوپہر میں پرویز الٰہی کے خلاف اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کروائے گا۔

دوسری جانب اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک عدم اعتماد جمع نہ کرنے کے لئے پیش بندی شروع کردی ہے اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے ارد گرد سخت حفاظتی اقدامات کردیئے گئے ہین اور اسمبلی کے گیٹ پر خاردار تاریں لگا دی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج صبح سیکرٹری اسمبلی کے آفس میں جمع کرائی گئی ہے۔

عدم اعتماد کی تحریک پنجاب اسمبلی میں جمع ہونے کے بعد سردار دوست محمد مزاری اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے مجاز نہیں رہے۔

Advertisement

ترجمان ق لیگ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے مقررہ تاریخ سے پہلے اجلاس بلانا غیر آئینی اقدام ہے جبکہ اس کا کوئی نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں کیا گیا ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر