Advertisement
Advertisement
Advertisement

باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

Now Reading:

باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

مشہور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لٹیروں نے عامر خان کے سر پر بندوق تان کر انہیں لوٹ کر فرار ہوگئے۔

عامر خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں  بتایا ہے کہ  مشرقی لندن کے علاقے لیٹن میں ڈاکووں نے اس وقت ان سے گن پوائنٹ پر گھڑی چھینی جب وہ اہلیہ کے ہمراہ سڑک پار کر رہے تھے۔

انہوں نے بتایا ہے لٹیروں نے ان سے گن پوائنٹ پر ان کی قیمتی گھڑی چھینی اور کار میں بیٹھ کر فرار ہو گئے۔

باکسر نے اپنے پیغام میں کہا کہ خوش قسمتی سے جس وقت لٹیروں نے مجھ پر بندوق تانی فریال مجھ سے چند قدم پیچھے تھیں، اہم چیز یہ ہے کہ ہم دونوں محفوظ ہیں۔

یاد رہے کہ باکسر عامر خان کی اسد قیمتی گھڑی کی مالیت پونے دو کروڑ روپے تھی  جو 19 قیراط روز گولڈ سے بنائی گئی تھی اور اس میں 719 پیڑے جڑے ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر