Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے سردار اختر مینگل کی ملاقات،  تجارتی روٹ کھولنے کا مطالبہ

Now Reading:

وزیراعظم سے سردار اختر مینگل کی ملاقات،  تجارتی روٹ کھولنے کا مطالبہ
تجارتی روٹ

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وزیراعظم سے تجارتی روٹ کھولنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی ملاقات آج ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق بات چیت کی گئی ہے اورساتھ ہی تجارتی روٹ کھولنے کے حوالے سے بات کی ہے۔

دوران ملاقات سردار اختر مینگل نے شہباز شریف دے چمن کوئٹہ کراچی موٹروے بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

علاوہ ازیں سردار اختر مینگل نے وزیراعظم شہباز شریف کو کوئٹہ کے دورے کی دعوت بھی دی ہے۔

Advertisement

ملاقات میں آغا حسن بلوچ، ہوان نوتیزئی، ثناء بلوچ ، حمل کلمتی بھی شریک تھے

خیال رہے کہ اختر مینگل  ہم پی ڈی ایم کا حصہ ہیں اور سابق حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں بھرپور ساتھ  دیا تھا۔

اس حوالے سے انہوں نے کہا تھا کہ بلوچستان کے مسائل کو فوری حل کرنا ہو گا،تبدیلی کے نام سے چڑ ہو گئی ہے، بلوچستان کا مسئلہ ہمیشہ سے سیاسی تھا ، طاقت کے زور پر بلوچستان کے مسائل کو حل نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر