Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنوں، سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

بنوں، سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی سندھ

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کی جانب سے بنوں میں مشترکہ کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی ہوید کے حدود علاقہ زندی فلک شیر میں کی گئی ، جس کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کے قبضےسے 03 عدد کلاشنکوف بمعہ 12عدد میگزینز، پستول 9ایم ایم، پستول 30بور بمع میگزین بر آمد کرلیے گئے ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ  کافی تعداد میں کارتوس اور 03 بنڈولوئر شناختی کارڈ، نقد رقم، مختلف قسم کارڈز،موبائل فونز، ایک عدد آئی ای ڈی نصب  شدہ سی ڈی-70 موٹر سائیکل اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ دن قبل کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پولیس اہلکاروں کے قتل میں مطلوب مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار  کرلیا تھا۔

Advertisement

 سی ٹی ڈی نے نیو کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ ملزم ٹارگٹ کلنگ، پولیس مقابلوں، قتل اور اقدام قتل کے متعدد مقدمات میں مطلوب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر