پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائزہ خان کے سوشل مڈیا اکاؤنٹ نے مداحوں کو شش وپنج میں ڈال دیا ہے۔
اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے شوہر، اداکار و میزبان دانش تیمور کے ہمراہ ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اس خوبصورت جوڑی کو خوبصورت رنگوں میں ملبوس، ہاتھوں میں تھال اٹھائے کہیں جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو کے کیپشن میں عائزہ خان کا لکھنا ہے کہ ’جَلد ہی کچھ آ رہا ہے۔‘
عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو سے مداح کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے عائزہ خان اور دانش تیمور کو ایک ساتھ دیکھنے کے لیے پرجوش کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
تاہہزاروں کمنٹس میں مداحوں کی جانب سے عائزہ خان سے کچھ نہ کچھ، تھوڑی بہت ہی معلومات شیئر کرنے کی درخواست بھی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
