Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواب انسان دیکھتا ہے، میرا خواب ہے کہ پاکستان کے لئےکھیلوں،وہاب ریاض

Now Reading:

خواب انسان دیکھتا ہے، میرا خواب ہے کہ پاکستان کے لئےکھیلوں،وہاب ریاض

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ خواب انسان دیکھتا ہے، میرا خواب ہے کہ پاکستان کے لئے کھیلوں۔

تفصٰلات کے مطابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈی ایچ اے انسٹیٹیوٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کیلئے بہترین سہولیات ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ہمیشہ سے بہترین کرکٹ رہی ہے،سابق وزیر اعظم عمران خان نے ڈیپارٹمنٹ کرکٹ بند کی تھی ورلڈکپ سے پہلے دی ہنڈرڈ پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے پیٹرن ان چیف اب شہباز شریف ہیں، ان کو بہتر لگے گا کہ رمیز راجہ کو آگے چئیرمن کی ذمےداری دیتے ہیں یا نہیں، یہ سیاسی کام ہیں ان میں ہماری مداخلت نہیں ہے۔

وہاب ریاض نے کہا کہ اس وقت ہماری ٹیم اچھا کررہی ہے، کبھی بھی ٹیم میں آنے کا موقع مل سکتا ہے، اپنی محنت جاری رکھے ہوئے ہوں کیا پتا کب موقع مل جائے۔

Advertisement

فاسٹ بولر نے کہا کہ ڈیپارٹمنٹ کرکٹ سے بہت سے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوا ہےمیں خود بھی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کھیل کر پالش ہوا ہوں، پاکستان کے بہت سے کرکٹرز ڈیپارٹمنٹ کھیل کر آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈیپارٹمنٹ کرکٹ سے کھلاڑیوں کو معاشی طور پر بہت فائدہ پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویرات کوہلی کو لگاتار دو گیندوں پر دو مرتبہ آؤٹ کرنے والے واحد بولر کی سالگرہ

محمد عامر کے بارے میں انہوں نے کہا کہ عامر کی صلاحیت پر مجھے کوئی شک نہیں، امید ہے وہ اچھی کارکردگی دکھا کر کم بیک کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر