Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کے عوام کو آٹا 40 روپے کلو ملے گا، صوبے بھر میں خصوصی مراکز قائم

Now Reading:

سندھ کے عوام کو آٹا 40 روپے کلو ملے گا، صوبے بھر میں خصوصی مراکز قائم
آٹے کی فراہمی

کے پی میں رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا آغاز

سندھ کے عوام کوسستا  آٹا فروخت کرنے کے لیے صوبے بھر میں خصوصی مراکز قائم کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے تحت صوبے  بھر میں سستے آٹے کی دستیابی کے لیے خصوصی مراکز قائم دیے گئے ہیں اور کراچی ، حیدرآباد کے بچت بازاروں کی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ سندھ کےتمام اضلاع میں مقررہ مقامات سے  40روپے فی کلو آٹا دستیاب ہوگا۔

مرتضی وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو کی خصوصی ہداہات اور وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کے احکامات پر 40 روپے فی کلو آٹے کی دستیابی بچت بازاروں میں یقینی بنائی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی ضلعی  انتظامیہ متحرک ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر