Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس ایس جی سی کی اوگرا کو گیس قیمت میں اضافے کی درخواست

Now Reading:

ایس ایس جی سی کی اوگرا کو گیس قیمت میں اضافے کی درخواست

ایس ایس جی سی نے اوگرا سے  مالی سال 2022-23 میں ریونیو شارٹ فال سے بچنے کیلیے قیمتوں میں 44.8 فیصد اضافے کی درخواست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی  اوگرا نے ایس ایس جی سی کی مالی سال 2022-23 کے لیے ریونیو کی تخمینہ شدہ قیمتوں کے تعین کے لیے پٹیشن پر غور کے لیے عوامی سماعت کا انعقاد کیا۔ ایس ایس جی سی نے  گیس بزنس میں مالی سال 2022-23 کے لیے یکم جولائی 2022ء  اوسط قیمت 1,013.02 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔ اسی طرح  آر ایل این جی کی کاسٹ آف سروس16.47روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی تجویز کی ہے۔

اس تناظر میں کمپنی کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر اسے 88 ارب روپے کے  ریونیو  شارٹ فال کا سامنا ہے لہٰذا  گیس کی قیمتوں میں44 فیصد اضافے کی اجازت دی جائے۔

اسی طرح  کمپنی کا  132,000 نئے گھریلو کنکشن اور آر ایل این جی پر 713 نئے تجارتی /صنعتی کنکشن دینے کا دعویٰ صحیح ہے۔

علاوہ ازیں، یہ سوال بھی اٹھایا گیا کہ کیا کمپنی کا 7,719 ملین روپے کی لاگت سے ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک میں 1,123 کلومیٹر  کی وسعت کی مجوزی تجویز سود مند ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر