
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج رات عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دورہ کے دوران روضہ رسولﷺ پر حاضری دی، ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا دورہ سعودی عرب شاہی خاندان کی دعوت پر کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement