Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو ایس چمپئین میدویدیف ہرنیا کی بیماری میں مبتلا

Now Reading:

یو ایس چمپئین میدویدیف ہرنیا کی بیماری میں مبتلا

یو ایس اوپن ٹینس گرینڈ سلم ایونٹ کے فاتح میدویدیف ہرنیا کی بیماری کا شکار ہو گئے ہیں اور وہ کسی بھی وقت سرجری کرا سکتے ہیں.

ڈینئیل میدویدیف کا کہنا ہے کہ وہ سرجری کی وجہ سے ایک سے دو ماہ تک ٹینس کورٹ سے دور رہیں گے۔

ٹینس کی رینکنگ میں نمبر دو ڈینئیل میدویدیف نے کہا کہ رواں ماہ طبیعت خراب ہونے پر مجھے اس بیماری کا پتہ چلا ، اور طبی ماہرین کے مشورے پر جلد از جلد اس بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہوں۔

اس سرجری کے باعث میدویدیف ممکنہ طور پر فرنچ اوپن گرینڈ سلم ایونٹ میں شرکت نہیں کر پائیں گے، جو 22 مئی سےشروع ہو گا۔

میدویدیف گزشتہ سال رولینڈ گیروز کے کوارٹر فائنلز تک رسائی حاصل کر چکے تھے۔

Advertisement

ڈینئیل میدویدیف اے ٹی پی رینکنگ میں پہلی مرتبہ فروری میں نمبر ون پر آئے تھے جب نوواک جوکووچ ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں ڈینئیل میدویدیف نے نوواک جوکووچ کو یو ایس اوپن کے فائنل میں شکست دی تھی، جبکہ رواں سال جنوری میں آسٹریلین اوپن کے فائنل میں انہیں رافیل ندال کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی اسپنرز بھارتی بیٹرز کیلئے بڑا چیلنج، سنجے منجریکر نے بھارتی ٹیم کو خبردار کردیا
پاک-بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس کی سخت وارننگ، 30 ہزار درہم تک جرمانے کا انتباہ
پاکستان بھارت آمنے سامنے ! جنگ مئی کے بعدکرکٹ کا میدان جنگ آج سجے گا
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر