Advertisement
Advertisement
Advertisement

 پی ٹی آئی کراچی جلسہ:  سائرہ یوسف بھی ‘ایبسولوٹلی ناٹ’ کہنے والوں میں شامل 

Now Reading:

 پی ٹی آئی کراچی جلسہ:  سائرہ یوسف بھی ‘ایبسولوٹلی ناٹ’ کہنے والوں میں شامل 
سائرہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سائرہ یوسف بھی پی ٹی آئی کے کراچی جلسے میں شریک ہوئی اور’ایبسولوٹلی ناٹ’ کہنے والوں میں شامل ہوگئیں۔

اداکارہ سائرہ یوسف نے اپنی فیملی کے ساتھ پی ٹی آئی جلسے میں شرکت کی اور ان کی جلسے کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی گزشتہ روز سائرہ یوسف کی تصویر شیئر کی گئی ، جس میں انہیں جلسے میں کھڑے مسکراتے اور قومی ترانے گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

Advertisement

Advertisement

واضح رہےکہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے کہتا ہوں کہ سارے پاکستانی مل کرکہیں کہ ہمیں انتخابات چاہئیں، اگر لوگوں کو میر جعفر پسند ہوا تو یہ جیت جائیگا، میر جعفر نے ہر قسم کی انتقامی کارروائی کرنی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ مضبوط اداروں سے ہی مضبوط قوم بنتی ہے، ہم نے پرامن رہنا ہے، یہ ہماری ہی پولیس ہے، ہماری ہی فوج ہے ، ہم نے ہمیشہ پرامن احتجاج کیے ہیں، ہماری تحریک پرامن رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ خبردار کرتا ہوں ،ایسا کچھ نہ کریں کہ تحریک تبدیل ہو، سب سے کہتا ہوں الیکشن میں ان ضمیر فروش لوگوں کو سبق سکھانا ہے۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر