Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالیہ کے ساتھ شادی پر رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دیپیکا پڈوکون کا حیران کن ردعمل

Now Reading:

عالیہ کے ساتھ شادی پر رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دیپیکا پڈوکون کا حیران کن ردعمل

رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دیپیکا پڈوکون نے عالیہ اور رنبیر کی شادی کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے ایان مکھرجی کی اس پوسٹ کو لائک کیا جس کے ذریعے ہدایت کار نے جوڑے کی شادی پر پکی مہر لگائی تھی۔

دیپیکا نے ایان کی ایک ہی پوسٹ یعنی ‘برہماسترا’ کے ‘کیسریا’ میوزک کو لائک کرکے دونوں کے لیے پیار بھیجا۔

خیال رہے کہ عالیہ اور رنبیر کی شادی آج جمعرات 14 اپریل کو ہے۔ رنبیر کی والدہ اداکارہ نیتو کپور نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

مہندی اور سنگیت کی تقریب کے روز ہدایت کار ایان مکھرجی نے ‘برہماسترا’ کے گانے ‘کیسریا تیرا عشق’ کا ٹیزر جاری کرکے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayan Mukerji (@ayan_mukerji)

یہ ویڈیو ایک طرح سے اس جوڑے کی شادی کا اعلان تھا۔ جس کے ذریعے ایان نے جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی۔

Advertisement

ویڈیو میں عالیہ اور رنبیر کو وارانسی کی گلیوں میں کیسریا کی دھن پر رومانس کرتے دکھایا گیا ہے۔ جس پر بولی وڈ کے کئی ستاروں نے تبصرے کیے اور دونوں کو پیار بھیجا۔

اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا نام بھی ان لوگوں کی فہرست میں شامل ہے جنہوں نے ایان مکھرجی کی پوسٹ کو لائک کیا۔

دیپیکا کو رنبیر عالیہ کا رومانوی ٹیزر بھی پسند آیا ہے۔ اگرچہ انہوں نے ابھی تک شادی کے بارے میں عوامی طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، لیکن لگتا ہے کہ انہوں نے پوسٹ لائک کرکے عالیہ رنبیر کے لیے اپنا پیار بھیج دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر