مشہور پاکستانی اداکارہ جنید خان نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو ایسے لڑکے پسند ہیں جو کھانا پکانا جانتے ہوں۔
رپورٹ کے مطابق جنید خان حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے جس میں اُنہوں نے اپنے نئےڈرامے’ہم تم‘ میں اپنےکردار کے حوالے سے بات کی۔
اُنہوں نے کہا کہ’اس ڈرامے میں اُنہیں اپنے کرادر پر لوگوں اور خصوصاََ خواتین کی جانب سے بہت اچھا ردِعمل ملا‘۔
اداکار نے بتایا کہ اُنہوں نے بتایا کہ’ خواتین ان کے کردار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ جو لڑکا کھانا بنانا جانتا ہو اس سے زیادہ بہتر لائف پارٹنر کون ہوسکتا ہے‘۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جنید خان جہان یہ بتاتے ہوئے تھوڑا سا شرما گئے وہیں ہچکچاہٹ کا شکار بھی ہوئے، تاہم اُنہوں نے مزید کہا کہ’ اصل زندگی میں اس حوالے سے لڑکوں کو آگاہی فراہم کرنی چاہیے‘۔
جنید خان نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے مذاحیہ انداز میں کہا کہ’ ان کا خیال ہے کہ اُنہیں اپنا کوکنگ شو شروع کردینا چاہیے‘۔
خیال رہے کہ اداکار جنید خان اپنے نئے رمضان اسپیشل ڈرامہ سیرل ’ہم تم‘ میں ایک شیف کا کردار ادا کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
