آج کل شادی کے لیے ہر کوئی اچھے سے اچھا انتظام کرواتا ہے ،منفرد انٹری یا پھر خوبصورت سی جگہوں پر جا کر فوٹو شوٹس کروانا لیکن اب ایک ایسی شادی کی تصاویر وائرل ہو رگئی ہیں جس میں دولہا اور دلہن کٹپنا صحرا کے پہاڑوں پر چڑھ کر تصاویر بنوا رہے ہیں۔
اس ہندو جوڑے نے اپنی شادی اسکردو کے برفیلے صحراؤں میں کی اور شادی کی فوٹوگرافی معروف فوٹوگرافر احمد صمد ضیاء نے کی جبکہ تمام تر ڈیکوریشن میرا ڈور ویڈینگ نامی ویڈنگ پلانر نے کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دولہا اور دلہن نے شادی میں شریک ہونے والے مہمانوں کی انٹری کے لیے خوبصورت سی دعا لکھی۔
کٹپنا صحرا جس کے برفیلے پہاڑوں پر چڑھ کر اس جوڑے نے تصاویر کھنچوائی اس کی بلندی تقریباً 2 ہزار سے 2880 میٹر بلند ہے۔
انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس جوڑے کی منفرد تصاویر کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور ہر کوئی انہیں دعائیں بھی دے رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
