Advertisement
Advertisement
Advertisement

برف سے ڈھکے صحرا پر شادی کا منفرد فوٹو شوٹ، تصاویر وائرل

Now Reading:

برف سے ڈھکے صحرا پر شادی کا منفرد فوٹو شوٹ، تصاویر وائرل

آج کل شادی کے لیے ہر کوئی اچھے سے اچھا انتظام کرواتا ہے ،منفرد انٹری یا پھر خوبصورت سی جگہوں پر جا کر فوٹو شوٹس کروانا لیکن اب ایک ایسی شادی کی تصاویر وائرل ہو رگئی ہیں جس میں دولہا اور دلہن کٹپنا صحرا کے پہاڑوں پر چڑھ کر تصاویر بنوا رہے ہیں۔

اس ہندو جوڑے نے اپنی شادی اسکردو کے برفیلے صحراؤں میں کی اور  شادی کی فوٹوگرافی معروف فوٹوگرافر احمد صمد ضیاء نے کی جبکہ تمام تر ڈیکوریشن میرا ڈور ویڈینگ نامی ویڈنگ پلانر نے کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

Advertisement

دولہا اور دلہن نے شادی میں شریک ہونے والے مہمانوں کی انٹری کے لیے خوبصورت سی دعا لکھی۔

کٹپنا صحرا جس کے برفیلے پہاڑوں پر چڑھ کر اس جوڑے نے تصاویر کھنچوائی اس کی بلندی تقریباً 2 ہزار سے 2880 میٹر بلند ہے۔

انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس جوڑے کی منفرد تصاویر کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور ہر کوئی انہیں دعائیں بھی دے رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر