Advertisement
Advertisement
Advertisement

راناشمیم توہین عدالت کیس، اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی

Now Reading:

راناشمیم توہین عدالت کیس، اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی
رانا شمیم اسلام آباد ہائیکورٹ

رانا شمیم توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 26 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں اٹارنی جنرل سپریم کورٹ مصروفیات کے باعث پیش نہ ہوئے۔

اٹارنی جنرل کی جگہ ڈپٹی اٹارنی جنرل قاسم ودود اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔

عدالت نے دوران سماعت استفسار کیا کہ کیا آپ نے بیان حلفی جمع کروا دیا ہے؟

سابق چیف جج گلگت بلتستان  رانا شمیم نے کہا کہ آج بیان حلفی جمع کروا رہے ہیں۔

Advertisement

عالت نے ریمارکس دیے کہ آپ بیان حلفی کی کاپی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی فراہم کریں جس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت 26 اپریل تک ملتوی کر دی۔

یہ خبر بھی پڑحیں

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرد جرم کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی۔

سابق چیف جج گلگت بلتستان نےدرخواست میں مؤقف پیش کیا کہ جنہوں نے بیان حلفی چھاپا انہیں چھوڑ کر صرف مجھ پر فرد جرم غیر قانونی ہے۔ فرد جرم عائد کرنے کا حکم نامہ کالعدم قرار دے کر کیس ختم کیا جائے۔

رانا شمیم نے درخواست میں انصارعباسی، میر شکیل الرحمان اور عامر غوری کو بھی فریق بنایا،

مذِد پڑھیں۔ 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر