Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ٹینس کھلاڑی ایما رڈیوکانو نے کوچ کی چھٹی کر دی

Now Reading:

معروف ٹینس کھلاڑی ایما رڈیوکانو نے کوچ کی چھٹی کر دی

ٹینس کی معروف کھلاڑی ایما رڈیو کانو نے اپنے کوچ ٹوربین بیلٹز کی چھٹی کر دی، ٹوربین بیلٹز گزشتہ پانچ ماہ سے کھلاڑی کو تربیت دے رہے تھے۔

19 سالہ یو ایس اوپن چیمپیئن نے نومبر میں بیلٹز کو اپنے کوچ کی حیثیت سے تصدیق کی تھی لیکن ان کا خیال ہے کہ انہیں ایک “نئے تربیتی ماڈل” کی ضرورت ہے۔

رڈیو کانو نے میڈرڈ میں خواتین کی کوچنگ کے سربراہ لین بیٹس کو نیا کوچ مقرر کر دیا ہے۔

عالمی نمبر 11 رڈیو کانو نے کہا کہ میں کوچ ٹوربین بیلٹز کا گزشتہ نصف سال کے دوران ان کی کوچنگ، پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔

اس کا دل بہت بڑا ہے اور میں نے ایک ساتھ وقت کے دوران ہماری مضبوط کیمسٹری کا لطف اٹھایا ہے۔

Advertisement

میں محسوس کرتی ہوں کہ میری ترقی کی بہترین سمت ایک نئے تربیتی ماڈل کی طرف منتقلی ہے جس میں ایل ٹی اے عبوری طور پر معاونت کر رہا ہے۔

45 سالہ جرمن بیلٹز نے اس سے قبل سابق عالمی نمبر ایک اینجلیک کربر کی کوچنگ کی تھی جب انہوں نے 2016 میں آسٹریلین اوپن اور یو ایس اوپن ٹائٹل جیتا تھا۔

ان کے جانشین برطانوی نمبر ایک رڈیو  کانو کے ایک سال میں چوتھے کوچ ہوں گے۔

گزشتہ سال ومبلڈن کے بعد اینڈریو رچرڈسن کی جگہ نائجل سیئرز کو شامل کیا گیا تھا لیکن نیویارک میں ریڈوکانو کی کامیابی کے باوجود رچرڈسن کے معاہدے کی تجدید نہیں کی گئی۔

وہ کیریئر کی اعلیٰ درجہ بندی پر جمعرات سے شروع ہونے والے میڈرڈ اوپن میں حصہ لیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر