Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا پی ٹی آئی اراکین کو استعفے واپس لینے کیلئے منانے کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا پی ٹی آئی اراکین کو استعفے واپس لینے کیلئے منانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے پر حکومتی وفد نے پلان تیار کرلیا ہے۔

 اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد پی ٹی آئی کے ارکان سے ملاقاتیں کریگا اور انہیں منانے کی کوشش بھی کی جائیگی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادی پی ٹی آئی کے اراکین کو استعفے واپس لینے کے لئے رضامند کرینگے تاہم ایسا نہ ہوا تو استعفوں کا معاملہ التواء میں ڈالا جائیگا۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے استعفوں کو لمبا کیھچنے کی کوشش کرے گی  اور استعفوں کی تصدیق کے عمل کو بھی سست روی کا شکار بنایا جائے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

 بعدازاں پارٹی چیئرمین کے فیصلہ کو عزت دیتے ہوئے دیگر اراکین نے بھی اپنی نشستوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

 علاوہ ازیں کچھ دیر بعد تمام مستعفی ہونے والے اراکین کے استعفے بھی قومی اسمبلی سیکریٹ کو موصول ہوگئے تھے جس کی باقاعدہ تصدیق بھی کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر