Advertisement
Advertisement
Advertisement

بال پین میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

بال پین میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ وجہ سامنے آگئی

بال پین کے ڈھکن میں سوراخ سب نے ہی دیکھا ہوگا لیکن کسی نے کبھی یہ سوچا نہیں کہ دراصل یہ ہوتا کیوں ہے؟

بال پین اور انک پین کا استعمال اسکولوں، آفس، دکانوں، اسپتالوں تقریباً ہر جگہ ہی کیا جاتا ہے لیکن بال پین کا استعمال انک پین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

بال پوائنٹ قلم کے ڈھکن کے اوپر کا سوراخ ایک خاص مقصد کو پورا کرتا ہے اور وہ یہ ہے کہ گھٹن کو روکنے کے لیے یہ ہول ہوتا ہے۔

بی آئی سی کرسٹل جو قلم کی قدیم ترین کمپنیوں میں سے ایک ہے ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہوا کے بہاؤ کو جاری رکھنے کے لیے ڈھکن کے اوپر سوراخ دیا ہے۔

دوسری اہم وجہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص غلطی سے ڈھکن نگل لیتا ہے تو سانس لینے کے قابل رہے اور اس کا دم نہ گھٹے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق 2016 میں امریکا میں تقریباً 100 افراد قلم کے ڈھکنوں کو نگلنے کی وجہ سے دم گھٹنے سے چل بسے تھے۔

کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ قلم کو لیک ہونے سے روکنے میں مدد کرنے کے علاوہ ہم تمام حفاظتی معیارات کی تعمیل کرتے ہیں جو بچوں کے حادثاتی طور پر قلم کے ڈھکن نگلنے کے دوران سانس لینے کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر