Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویرات کوہلی کا پاور گیم کم  ہوگیا ہے،سنجے منجریکر

Now Reading:

ویرات کوہلی کا پاور گیم کم  ہوگیا ہے،سنجے منجریکر

بھارت کے سابق بلے باز سے کمنٹیٹر بنے سنجے منجریکر کا خیال ہے کہ ویرات کوہلی کا پاور گیم چند سال پہلے کے مقابلے میں کم ہو گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق 53 سالہ نے یہ ریمارکس ممبئی انڈینز کے خلاف کوہلی کے 36 گیندوں پر 46 رنز پر گفتگو کرتے ہوئے کہے۔

 انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی نے کچھ رنز بنائے لیکن جب میں انہیں دیکھتا ہوں تو میں اس بات پر توجہ مرکوز کرتا ہوں کہ ان کے چھکے کس حد تک جاتے ہیں  باؤنڈری کے قریب، اسٹینڈ میں یا دوسرے درجے میں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے پچھلے ایک سال میں اکثر کہا ہے کہ  ویرات کوہلی کا پاور گیم کچھ کم ہو گیا ہے۔

سنجے منجریکر  نے کہا کہ پانچ چھ سال پہلے وہ بڑے چھکے مارتے تھے میں اس پر توجہ دوں گا نہ کہ وہ 50 یا 60 رنز،ایک بار جب اس کا پاور گیم بہتر ہو جائے گا تو میں کہوں گا کہ ویرات کوہلی  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آ چکے ہیں۔

Advertisement

حالیہ آئی پی ایل میں کوہلی نے چار میچوں میں 35.33 کی اوسط اور 135.90 کے اسٹرائیک ریٹ سے 106 رنز بنائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر