Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی

Now Reading:

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی
ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی جانب سے پاکستان میں بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث ہونے والے خطرات سے آگاہ کردیا ہے۔

عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی پر نظر رکھنے والے ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے موسمیاتی تغیر کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں گرمی کی شدت میں ہر روز اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

ادارے کے مطابق پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لاکھوں لوگوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہیں۔

ادارے نے آگاہ کیا ہے کہ گرمی کے بڑھتے ہوئے اثرات سے زندگیوں کو بچانے کے لیے بروقت ہیٹ ہیلتھ ایکشن پلان بہت ضروری ہیں۔

عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کا مطلب ہے کہ گرمی کی لہریں زیادہ بار بار اور شدید ہوتی جارہی ہیں۔

خیال رہے کہ 2 روز قبل محکمہ موسمیات کی جانب سے  سندھ ، پنجاب اور کے پی کے میں شدید گرمی کی نئی لہر کے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement

بعدازاں  سندھ اور پنجاب کے بیشتر علاقوں کو درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا جارہا ہے جبکہ صوبہ کے پی کے میں گرمی کے باعث سیلابی صورتحال کا بھی خطرہ ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر