Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے ورکر کا کیرالہ میں قتل

Now Reading:

ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے ورکر کا کیرالہ میں قتل

بھارت کے شہر کیرالہ میں نامعلوم افراد کے ایک گروپ نے آر ایس ایس کے سری نواسن نامی ورکر کو اس کی دکان میں گھس کر قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مبینہ طور پر ملزمان موٹر سائیکلوں پر موقع پر پہنچے اور سری نواسن پر حملہ کر دیا۔

 مقامی پولیس نے بتایا کہ متاثرہ شخص کو فوری طور پر ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن اسے بچایا نہیں جا سکا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ آج کی دوپہر کیرالہ کے پلکاڈ میں ایک آر ایس ایس کارکن سری نواسن کو ایک گینگ نے مار ڈالا۔

45 سالہ سری نواسن پر پلکاڈ شہر کے قلب میں واقع ان کی دکان پر مردوں کے ایک گروپ نے حملہ کیا۔

Advertisement

مبینہ طور پر ملزمان موٹر سائیکلوں پر موقع پر پہنچے۔ انہوں نے بتایا کہ متاثرہ شخص کو فوری طور پر ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن اسے بچایا نہیں جا سکا۔

یہ واقعہ یہاں کے قریب ایک گاؤں میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا  کے رہنما کے قتل کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت کے بعد پیش آیا ہے۔

43 سالہ سبیر کو مبینہ طور پر ضلع کے ایلاپولی میں اس وقت قتل کیا گیا جب وہ جمعہ کی دوپہر کو ایک مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد گھر لوٹ رہے تھے۔

علاقے میں 24 گھنٹوں کے اندر دو افراد کے قتل کے بعد حالات کشیدہ نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر