Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘خود ایماندار نہیں ہونا ، بس وزیراعظم ایماندار چاہیئے’

Now Reading:

‘خود ایماندار نہیں ہونا ، بس وزیراعظم ایماندار چاہیئے’

ندا یاسر کا اپنی شادی میں ہونے والے خرچے سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے بھی دیگر اپنے ساتھی فنکاروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری شئیر کرتے ہوئے یاسر نواز نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں عوام پر طنزکرتے ہوئے لکھا کہ خود ایماندار نہیں ہونا، بس وزیر اعظم ایماندار چاہیے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

اس سے قبل اداکار یاسر حسین نے بھی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ جیسے اس وقت فنکار عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ کرے طاقت ملنے کے بعد عمران خان بھی ان کے ساتھ ایسے ہی کھڑا ہو، آمین’۔

واضح رہےکہ 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے اہم ترین اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد کو مسترد کر دیا تھا۔

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے متحدہ اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کو آئین کے خلاف قرار  دیا۔

Advertisement

ڈپٹی اسپیکرکا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم کے خلاف کسی غیر ملکی کو حق نہیں کہ وہ تحریکِ عدم اعتماد لائے، کسی غیر ملکی طاقت کو اختیار نہیں کہ پاکستان کے معاملے میں مداخلت کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر