
حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان بروقت سی پیک منصوبوں کی تکمیل چاہتا ہے۔
وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کے بنیادی مسائل اور ترقی کے ضمن میں چین کی دیرینہ حمایت کو سراہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ، بی آر آئی کے اہم منصوبے اور سی پیک کی رفتار میں تیزی کا خواہاں ہے، سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement