Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ میں کامیابی کن مراحل سے گزر کر ملتی ہے؟ سونو سود نے راز فاش کردیا

Now Reading:

بالی ووڈ میں کامیابی کن مراحل سے گزر کر ملتی ہے؟ سونو سود نے راز فاش کردیا
سونو سود

بالی ووڈ کے ہیرو، ماڈل اور سوشل ورکر سونو سود نے بھارتی فلمی نگری میں کامیابی حاصل کرنے کے مختلف مراحل پر تفصیل سے بات کی ہے ۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں  سونو سود نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں آگاہی کئی مرتبہ رد کیے جانے اور لمبے انتظار کے بعد حاصل ہوتی ہے۔

ان کا کہنا ہےکہ بالی وڈ میں کامیابی کے لیے پانی میں سانس کو کئی دیر تک روکنا پڑتا ہے، جب آپ اداکار بننے کے لیے ممبئی آتے ہیں تو آپ کو کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ ناکام ہونے کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonu Sood (@sonu_sood)

Advertisement

سونو سود نے کہا کہ بالی ووڈ میں انتظار کی کوئی حد نہیں اور یہ بہت تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے، آپ کو چیلنجز کا سامنا کرنا چاہیے اور تحمل مزاجی سے اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا ہےکہ مجھے کئی بار مسترد کیا گیا لیکن میں نے اپنی باری کا انتظار کیا اور خود کو ثابت قدم رکھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sonu Sood (@sonu_sood)

انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں کامیابی کا انحصار اس پر ہے کہ آپ پانی کے اندر کتنی دیر تک سانس روک سکتے ہیں، میں نے کئی سالوں اپنا سانس روکے رکھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sonu Sood (@sonu_sood)

سونو سود نے اپنے کیرئیر سے متعلق بتاتے ہوئے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ میں اوپر آؤں اور کہوں کہ میں زندہ ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر