واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ فون میں وائی فائی یا ڈیٹا آن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن دکھائی دیں تو یہ اب ممکن ہے۔
سب سے پہلے واٹس ایپ کی ایپلیکیشن کھولیں اور سیٹنگز میں جا کر اکاﺅنٹ کے آپشن کو منتخب کریں۔
وہاں سے پرائیویسی میں جا کر ’لاسٹ سین (Last Seen)کے آپشن کو کھولیں اور ’آن لائن اسٹیٹس‘ کو منتخب کریں پھر آپ کے سامنے تین آپشن نمودار ہوں گے۔
پہلا ایوری ون (EVeryone)، دوسرا کنٹیکٹس اونلی (Contacts Only)اور تیسرا نوباڈی (Nobody) یہاں سے آپ نو باڈی منتخب کریں گے تو آپ کا اسٹیٹس ہر کسی کے لیے آف لائن ہو جائے گا۔
اس کے بعد اگر آپ آن لائن بھی ہوتے ہیں تو دوسروں کو آپ کا اسٹیٹس آف لائن ہی نظر آئے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
